اردو زبان میں پہلی بار اپنے موبائل فون سے کوئی بھی Delete چیز دوبارہ وصول کریںاگرغلطی سے آپ سے کوئی چیز ختم ہو گئی ہے تو باآسانی Recivev کرسکتے ہیںمثلا آپ کے فون نمبرز Delete ہوگئے ہیں اور آپ پریشان ہیں تو یہاں سے باآسانی Recvie kriNاور اس کے علاوہ تصاویر، ای میلز،ایس ایم ایس، ویڈیوز،آڈیوز اور جتنا بھی کچھ ختم ہو چکا ہے اس کی مدد سے واپس لا سکتے ہیںاگر میری یہ کوشش اچھی لگے تو ۵ سٹارز دیجئے گا